: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مظفر نگر 5 اگست ( ایجنسیز) مظفر نگر میں عز ت کے نا م پر بہن کا قتل کر نے وا لے نوا جو ا ن بھا ئی کو پو لیس نے گر فتا ر کر لیا ہے۔ ملز م ا نتظ ر نے جر م قبو ل کر لیا ہے اور قتل میں ا
ستعما ل کی گئی بند و ق کو حا صل کر لیا گیا ہے‘ ڈی ایس پی ایس پی شر ما نے ا خبا ر ی نما ئند و ں سے یہ با ت بتا ئی ۔ 24 سا لہ ملز م نے ا پنی محبو بہ کو لیکر بھا گ گیا تھا جہا ں پر لڑ کی کے بھا ئی نے گا و ں وا پس آ نے کے بعد لڑ کی پر بند و ق سے گو لی چلا دی۔